qbz se nijat hamehsa ke liya
اگر جسم میں زہریلے مادے اکٹھے ہوجائیں تو انسانی صحت بگڑجاتی ہے لیکن آئیے آ پ کولیموں اور زیتون کے تیل کوملاکر استعمال کرنے کا ایسا طریقہ بتاتے ہیںجس کی وجہ سے آپ کی صحت کے مسائل دورہوجائیں گے.
لیموں میں وٹامن سی، پوٹاشیم، وٹامن بی6، وٹامن اے، تھیامین، وٹامن ای، کاپر، کیلشیم، آئرن، زنک، پروٹین، میگنیز اور فاسفورس پایا جاتا ہے جبکہ زیتون کا تیل بھی وٹامنز اور منرلز سے بھرپور ہوتا ہے.
آئیے آپ کو اس کے صحت پر فوائدسے آگاہ کرتے ہیں.
قبض
دن میں ایک بار رفع حاجت صحت کے لئے ضروری ہے ورنہ فاسد مادہ پیٹ میں اکٹھا ہونے سے صحت کے سنگین مسائل پیدا ہوجاتے ہیں. ہر صبح لیموں کے چند قطرے اور زیتون کے تیل کے دو سے تین چمچ پانی میں حل کرکے پینے سے قبض ٹھیک ہوجائے گی.

دل کے امراض
اگر آپ کو دل کے مسائل درپیش ہیں تو لیموں اور زیتون کے تیل کو ملاکر استعمال کریں.ا یک چمچ زیتون کے تیل میں تین سے چار قطرے لیموں کا رس نچوڑ کر ہر صبح استعمال کرنے سے دل کو تقویت ملے گی.
اگر آپ کو دل کے مسائل درپیش ہیں تو لیموں اور زیتون کے تیل کو ملاکر استعمال کریں.ا یک چمچ زیتون کے تیل میں تین سے چار قطرے لیموں کا رس نچوڑ کر ہر صبح استعمال کرنے سے دل کو تقویت ملے گی.
مثانے کی پتھری
ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل یہ مشروب پینے سے آپ کے مثانے میں موجود پتھری ختم ہوگی. اس مشروب کی وجہ سے آپ کے مثانے، گردے اور جگر کو بھی طاقت ملے گی.
ناشتے سے ایک گھنٹہ قبل یہ مشروب پینے سے آپ کے مثانے میں موجود پتھری ختم ہوگی. اس مشروب کی وجہ سے آپ کے مثانے، گردے اور جگر کو بھی طاقت ملے گی.
Green World Natural Health Products in Pakistan Shop Now !
ReplyDeleteBuy Green WorldFood Products in Pakistan Shop Now
ReplyDeleteTop Products
1 : Slimming Capsules
2 : Vigueur Capsules
3 : Blueberry Anti-aging Capsules
Green World Group Pakistan
WorldFood.com.pk